حکيم نطشہ
From IQBAL
Revision as of 18:59, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " حريف نکتہ توحيد ہو سکا نہ حکيم نگاہ چاہيے اسرار 'لا الہ' کے ليے خدنگ سينہ گردوں ہے اس کا فکر بلند...")
حريف نکتہ توحيد ہو سکا نہ حکيم نگاہ چاہيے اسرار 'لا الہ' کے ليے
خدنگ سينہ گردوں ہے اس کا فکر بلند کمند اس کا تخيل ہے مہرو مہ کے ليے اگرچہ پاک ہے طينت ميں راہبي اس کي ترس رہي ہے مگر لذت گنہ کے ليے