Ye Nukta Main Ne Sikha Bu-Al-Hassan Se
From IQBAL
Revision as of 11:49, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے''' یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے کہ جاں مرتی نہیں مرگ بدن...")
یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے
یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے کہ جاں مرتی نہیں مرگ بدن سے
چمک سورج میں کیا باقی رہے گی اگر بیزار ہو اپنی کرن سے!