Yehi Adam Hai Sultan Behar-e-Bar Ka
From IQBAL
Revision as of 11:56, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا''' یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا کہوں کیا ماجرا اس بے بصر کا نہ خ...")
یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا
یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا کہوں کیا ماجرا اس بے بصر کا
نہ خود بیں، نے خدا بیں نے جہاں بیں یہی شہکار ہے تیرے ہنر کا!