Zulaam-e-Behar Mein Kho Kar Sanbhal Ja
From IQBAL
ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا
ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا، پیچ کھا کھا کر بدل جا
نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا!