Difference between revisions of "اجتہاد"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
ہند ميں حکمت ديں کوئی کہاں سے سيکھے | ہند ميں حکمت ديں کوئی کہاں سے سيکھے | ||
Line 14: | Line 15: | ||
کہ سکھاتی نہيں مومن کو غلامی کے طريق | کہ سکھاتی نہيں مومن کو غلامی کے طريق | ||
+ | </div> |
Revision as of 20:55, 25 May 2018
ہند ميں حکمت ديں کوئی کہاں سے سيکھے
نہ کہيں لذت کردار، نہ افکار عميق
حلقہ شوق ميں وہ جرات انديشہ کہاں
آہ محکومی و تقليد و زوال تحقيق
خود بدلتے نہيں، قرآں کو بدل ديتے ہيں
ہوئے کس درجہ فقيہان حرم بے توفيق
ان غلاموں کا يہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب
کہ سکھاتی نہيں مومن کو غلامی کے طريق