Difference between revisions of "Wohi Asal-e-Makan-o-La Makan Hai"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <Center> | ||
+ | '''وہی اصل مکان و لامکاں ہے''' | ||
+ | وہی اصل مکان و لامکاں ہے | ||
+ | مکاں کیا شے ہے، انداز بیاں ہے | ||
+ | |||
+ | خضر کیونکر بتائے، کیا بتائے | ||
+ | اگر ماہی کہے دریا کہاں ہے | ||
+ | |||
+ | </Center> |
Latest revision as of 01:09, 20 July 2018
وہی اصل مکان و لامکاں ہے
وہی اصل مکان و لامکاں ہے مکاں کیا شے ہے، انداز بیاں ہے
خضر کیونکر بتائے، کیا بتائے اگر ماہی کہے دریا کہاں ہے