Difference between revisions of "الہام اور آزادی"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''الہام_اور_آزادی''' | ||
+ | ہو بندہ آزاد اگر صاحب الہام | ||
+ | |||
+ | ہے اس کی نگاہ فکروعمل کے لیے مہمیز | ||
+ | |||
+ | اس کے نفس گرم کی تاثیر ہے ایسی | ||
+ | |||
+ | ھو جاتی ہے خاک چمنستان شرر آمیز | ||
+ | |||
+ | شاہیں کی ادا ھوتی ہے بلبل میں نمودار | ||
+ | |||
+ | کس درجہ بدل جاتے ہیں مرغان سحر خیز | ||
+ | |||
+ | اس مرد خود آگاہ خدامست کی صحبت | ||
+ | |||
+ | دیتی ہے گداوں کو شکوہ جم و پرویز | ||
+ | |||
+ | محکوم کہ الہام سے اللہ بچاے | ||
+ | |||
+ | غارت گراقوام ہے وہ صورت چنگیز | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:05, 20 July 2018
الہام_اور_آزادی
ہو بندہ آزاد اگر صاحب الہام
ہے اس کی نگاہ فکروعمل کے لیے مہمیز
اس کے نفس گرم کی تاثیر ہے ایسی
ھو جاتی ہے خاک چمنستان شرر آمیز
شاہیں کی ادا ھوتی ہے بلبل میں نمودار
کس درجہ بدل جاتے ہیں مرغان سحر خیز
اس مرد خود آگاہ خدامست کی صحبت
دیتی ہے گداوں کو شکوہ جم و پرویز
محکوم کہ الہام سے اللہ بچاے
غارت گراقوام ہے وہ صورت چنگیز