Difference between revisions of "آزادی شمشير کے اعلان پر"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''آزادی_شمشير_کے_اعلان_پر''' | ||
+ | سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے | ||
+ | |||
+ | کيا چيز ہے فولاد کی شمشير جگردار | ||
+ | |||
+ | اس بيت کا يہ مصرع اول ہے کہ جس ميں | ||
+ | |||
+ | پوشيدہ چلے آتے ہيں توحيد کے اسرار | ||
+ | |||
+ | ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زيادہ | ||
+ | |||
+ | اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار | ||
+ | |||
+ | قبضے ميں يہ تلوار بھی آجائے تو مومن | ||
+ | |||
+ | يا خالد جانباز ہے يا حيدر کرار | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:04, 20 July 2018
آزادی_شمشير_کے_اعلان_پر
سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے
کيا چيز ہے فولاد کی شمشير جگردار
اس بيت کا يہ مصرع اول ہے کہ جس ميں
پوشيدہ چلے آتے ہيں توحيد کے اسرار
ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زيادہ
اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار
قبضے ميں يہ تلوار بھی آجائے تو مومن
يا خالد جانباز ہے يا حيدر کرار