Difference between revisions of "خوشامد"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
"<div dir="rtl"> | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''خوشامد''' | ||
+ | |||
ار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن | ار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن | ||
Revision as of 18:02, 26 May 2018
"
خوشامد
ار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن
ارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي راز
کر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشامد
دستور نيا ، اور نئے دور کا آغاز
معلوم نہيں ، ہے يہ خوشامد کہ حقيقت
کہہ دے کوئي الو کو اگر 'رات کا شہباز