Difference between revisions of "رقص"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
| Line 1: | Line 1: | ||
"<div dir="rtl"> | "<div dir="rtl"> | ||
| + | '''رقص''' | ||
| + | |||
چھوڑ يورپ کے ليے رقص بدن کے خم و پيچ | چھوڑ يورپ کے ليے رقص بدن کے خم و پيچ | ||
Revision as of 18:00, 26 May 2018
"
رقص
چھوڑ يورپ کے ليے رقص بدن کے خم و پيچ
روح کے رقص ميں ہے ضرب کليم اللہي
صلہ اس رقص کا ہے تشنگي کام و دہن
صلہ اس رقص کا درويشي و شاہنشاہي
