Difference between revisions of "اقبال"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
"<div dir="rtl"> | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''اقبال''' | ||
+ | |||
فردوس ميں رومی سے يہ کہتا تھا سنائی | فردوس ميں رومی سے يہ کہتا تھا سنائی | ||
Revision as of 17:06, 26 May 2018
"
اقبال
فردوس ميں رومی سے يہ کہتا تھا سنائی
مشرق ميں ابھی تک ہے وہی کاسہ، وہی آش
حلاج کی ليکن يہ روايت ہے کہ آخر
اک مرد قلندر نے کيا راز خودی فاش