Difference between revisions of "شکست"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''شکست''' | ||
+ | |||
مجاہدانہ حرارت رہی نہ صوفی ميں | مجاہدانہ حرارت رہی نہ صوفی ميں | ||
Revision as of 00:29, 26 May 2018
شکست
مجاہدانہ حرارت رہی نہ صوفی ميں
بہانہ بے عملی کا بنی شراب الست
فقيہ شہر بھی رہبانيت پہ ہے مجبور
کہ معرکے ہيں شريعت کے جنگ دست بدست
گريز کشمکش زندگی سے، مردوں کی
اگر شکست نہيں ہے تو اور کيا ہے شکست