Difference between revisions of "اجتہاد"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''اجتہاد''' | ||
+ | |||
ہند ميں حکمت ديں کوئی کہاں سے سيکھے | ہند ميں حکمت ديں کوئی کہاں سے سيکھے | ||
Revision as of 00:04, 26 May 2018
اجتہاد
ہند ميں حکمت ديں کوئی کہاں سے سيکھے
نہ کہيں لذت کردار، نہ افکار عميق
حلقہ شوق ميں وہ جرات انديشہ کہاں
آہ محکومی و تقليد و زوال تحقيق
خود بدلتے نہيں، قرآں کو بدل ديتے ہيں
ہوئے کس درجہ فقيہان حرم بے توفيق
ان غلاموں کا يہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب
کہ سکھاتی نہيں مومن کو غلامی کے طريق