Difference between revisions of "عصر حاضر"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | <div dir="rtl"> | |
پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي | پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي | ||
Line 11: | Line 11: | ||
عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام | عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام | ||
+ | </div> |
Revision as of 21:36, 25 May 2018
پختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئي
اس زمانے کي ہوا رکھتي ہے ہر چيز کو خام
مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر
چھوڑ جاتا ہے خيالات کو بے ربط و نظام
مردہ ، 'لا ديني افکار سے افرنگ ميں عشق
عقل بے ربطي افکار سے مشرق ميں غلام