Difference between revisions of "قم باذن اللہ"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
| Line 1: | Line 1: | ||
| − | + | <div dir="rtl"> | |
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ | جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ | ||
| Line 11: | Line 11: | ||
فرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ | فرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ | ||
| + | </div> | ||
Revision as of 21:27, 25 May 2018
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ
وہی زميں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہ
کيا نوائے 'اناالحق' کو آتشيں جس نے
تری رگوں ميں وہی خوں ہے ، قم باذن اللہ
غميں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا
فرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ
