Difference between revisions of "محمد علی باب"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
| Line 1: | Line 1: | ||
| − | + | <div dir="rtl"> | |
تھی خوب حضور علما باب کی تقرير | تھی خوب حضور علما باب کی تقرير | ||
| Line 11: | Line 11: | ||
محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات | محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات | ||
| + | </div> | ||
Revision as of 21:15, 25 May 2018
تھی خوب حضور علما باب کی تقرير
بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات
اس کی غلطی پر علما تھے متبسم
بولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقامات
اب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد
محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات
