Difference between revisions of "اميد"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
| Line 1: | Line 1: | ||
| − | + | "<div dir="rtl"> | |
مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہوں | مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہوں | ||
| Line 20: | Line 20: | ||
نئے ستاروں سے خالي نہيں سپہر کبود | نئے ستاروں سے خالي نہيں سپہر کبود | ||
------------------ | ------------------ | ||
| + | </div> | ||
Revision as of 22:44, 25 May 2018
"
مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہوں
اگرچہ ميں نہ سپاہي ہوں نے امير جنود
مجھے خبر نہيں يہ شاعري ہے يا کچھ اور
عطا ہوا ہے مجھے ذکر و فکر و جذب و سرود
جبين بندہ حق ميں نمود ہے جس کي
اسي جلال سے لبريز ہے ضمير وجود
يہ کافري تو نہيں ، کافري سے کم بھي نہيں
کہ مرد حق ہو گرفتار حاضر و موجود
غميں نہ ہو کہ بہت دور ہيں ابھي باقي
نئے ستاروں سے خالي نہيں سپہر کبود
