Difference between revisions of "طالب علم"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | <div dir="rtl"> | |
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے | خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے | ||
Line 7: | Line 7: | ||
کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہيں | کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہيں | ||
+ | </div> |
Revision as of 21:37, 25 May 2018
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے
کہ تيرے بحر کی موجوں ميں اضطراب نہيں
تجھے کتاب سے ممکن نہيں فراغ کہ تو
کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہيں