Difference between revisions of "تربيت"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
| Line 1: | Line 1: | ||
| − | + | <div dir="rtl"> | |
زندگي کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے | زندگي کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے | ||
| Line 15: | Line 15: | ||
کس طرح کبريت سے روشن ہو بجلي کا چراغ | کس طرح کبريت سے روشن ہو بجلي کا چراغ | ||
| + | </div> | ||
Revision as of 21:34, 25 May 2018
زندگي کچھ اور شے ہے ، علم ہے کچھ اور شے
زندگي سوز جگر ہے ، علم ہے سوز دماغ
علم ميں دولت بھي ہے ، قدرت بھي ہے ، لذت بھي ہے
ايک مشکل ہے کہ ہاتھ آتا نہيں اپنا سراغ
اہل دانش عام ہيں ، کم ياب ہيں اہل نظر
کيا تعجب ہے کہ خالي رہ گيا تيرا اياغ
شيخ مکتب کے طريقوں سے کشاد دل کہاں
کس طرح کبريت سے روشن ہو بجلي کا چراغ
