Difference between revisions of "عورت کي حفاظت"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد نے پردہ ، نہ تعليم ،...") |
|||
| Line 1: | Line 1: | ||
اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور | اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور | ||
| + | |||
کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد | کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد | ||
نے پردہ ، نہ تعليم ، نئي ہو کہ پراني | نے پردہ ، نہ تعليم ، نئي ہو کہ پراني | ||
| + | |||
نسوانيت زن کا نگہباں ہے فقط مرد | نسوانيت زن کا نگہباں ہے فقط مرد | ||
جس قوم نے اس زندہ حقيقت کو نہ پايا | جس قوم نے اس زندہ حقيقت کو نہ پايا | ||
| + | |||
اس قوم کا خورشيد بہت جلد ہوا زرد | اس قوم کا خورشيد بہت جلد ہوا زرد | ||
Revision as of 15:47, 25 May 2018
اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور
کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد
نے پردہ ، نہ تعليم ، نئي ہو کہ پراني
نسوانيت زن کا نگہباں ہے فقط مرد
جس قوم نے اس زندہ حقيقت کو نہ پايا
اس قوم کا خورشيد بہت جلد ہوا زرد
