Difference between revisions of "اساتذہ"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " مقصد ہو اگر تربيت لعل بدخشاں بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشيد کا پر تو دنيا ہے روايات کے پھندوں ميں گر...") |
|||
| Line 1: | Line 1: | ||
مقصد ہو اگر تربيت لعل بدخشاں | مقصد ہو اگر تربيت لعل بدخشاں | ||
| + | |||
بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشيد کا پر تو | بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشيد کا پر تو | ||
| + | |||
دنيا ہے روايات کے پھندوں ميں گرفتار | دنيا ہے روايات کے پھندوں ميں گرفتار | ||
| + | |||
کيا مدرسہ ، کيا مدرسے والوں کی تگ و دو | کيا مدرسہ ، کيا مدرسے والوں کی تگ و دو | ||
| + | |||
کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت | کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت | ||
| + | |||
وہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہيں پيرو | وہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہيں پيرو | ||
Revision as of 15:36, 25 May 2018
مقصد ہو اگر تربيت لعل بدخشاں
بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشيد کا پر تو
دنيا ہے روايات کے پھندوں ميں گرفتار
کيا مدرسہ ، کيا مدرسے والوں کی تگ و دو
کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت
وہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہيں پيرو
