Difference between revisions of "اے روح محمد صلی اللہ علیہ وسلم"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " شيرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتر اب تو ہی بتا، تيرا مسلمان کدھر جائے وہ لذت آشوب نہيں بحر عرب ميں پوش...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
شيرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتر | شيرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتر | ||
+ | |||
اب تو ہی بتا، تيرا مسلمان کدھر جائے | اب تو ہی بتا، تيرا مسلمان کدھر جائے | ||
+ | |||
وہ لذت آشوب نہيں بحر عرب ميں | وہ لذت آشوب نہيں بحر عرب ميں | ||
+ | |||
پوشيدہ جو ہے مجھ ميں، وہ طوفان کدھر جائے | پوشيدہ جو ہے مجھ ميں، وہ طوفان کدھر جائے | ||
+ | |||
ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد | ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد | ||
+ | |||
اس کوہ و بياباں سے حدی خوان کدھر جائے | اس کوہ و بياباں سے حدی خوان کدھر جائے | ||
اس راز کو اب فاش کر اے روح محمد | اس راز کو اب فاش کر اے روح محمد | ||
+ | |||
آيات الہی کا نگہبان کدھر جائے | آيات الہی کا نگہبان کدھر جائے |
Revision as of 14:45, 25 May 2018
شيرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتر
اب تو ہی بتا، تيرا مسلمان کدھر جائے
وہ لذت آشوب نہيں بحر عرب ميں
پوشيدہ جو ہے مجھ ميں، وہ طوفان کدھر جائے
ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد
اس کوہ و بياباں سے حدی خوان کدھر جائے
اس راز کو اب فاش کر اے روح محمد
آيات الہی کا نگہبان کدھر جائے