Difference between revisions of "حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
| Line 1: | Line 1: | ||
| + | "<div dir="rtl"> | ||
| + | '''حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام''' | ||
| + | |||
| + | حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام | ||
| + | |||
| + | نگاہ پير فلک ميں نہ ميں عزيز ، نہ تو | ||
| + | |||
| + | خودي ميں ڈوب ، زمانے سے نا اميد نہ ہو | ||
| + | |||
| + | کہ اس کا زخم ہے درپردہ اہتمام رفو | ||
| + | |||
| + | رہے گا تو ہي جہاں ميں يگانہ و يکتا | ||
| + | |||
| + | اتر گيا جو ترے دل ميں 'لاشريک لہ | ||
| + | </div > | ||
Latest revision as of 01:05, 20 July 2018
"
حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام
حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام
نگاہ پير فلک ميں نہ ميں عزيز ، نہ تو
خودي ميں ڈوب ، زمانے سے نا اميد نہ ہو
کہ اس کا زخم ہے درپردہ اہتمام رفو
رہے گا تو ہي جہاں ميں يگانہ و يکتا
اتر گيا جو ترے دل ميں 'لاشريک لہ
