Difference between revisions of "قم باذن اللہ"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
| Line 1: | Line 1: | ||
| + | <div dir="rtl"> | ||
| + | '''قم_باذن_اللہ''' | ||
| + | جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ | ||
| + | |||
| + | وہی زميں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہ | ||
| + | |||
| + | کيا نوائے 'اناالحق' کو آتشيں جس نے | ||
| + | |||
| + | تری رگوں ميں وہی خوں ہے ، قم باذن اللہ | ||
| + | |||
| + | غميں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا | ||
| + | |||
| + | فرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ | ||
| + | </div> | ||
Latest revision as of 01:05, 20 July 2018
قم_باذن_اللہ
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ
وہی زميں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہ
کيا نوائے 'اناالحق' کو آتشيں جس نے
تری رگوں ميں وہی خوں ہے ، قم باذن اللہ
غميں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا
فرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ
