Difference between revisions of "حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام نگاہ پير فلک ميں نہ ميں عزيز ، نہ تو خودي ميں ڈوب ، زمانے سے نا اميد نہ...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
| (3 intermediate revisions by 2 users not shown) | |||
| Line 1: | Line 1: | ||
| + | "<div dir="rtl"> | ||
| + | |||
| + | '''حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام''' | ||
حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام | حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام | ||
| Line 11: | Line 14: | ||
اتر گيا جو ترے دل ميں 'لاشريک لہ | اتر گيا جو ترے دل ميں 'لاشريک لہ | ||
| + | </div > | ||
Latest revision as of 01:05, 20 July 2018
"
حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام
حقيقت ازلي ہے رقابت اقوام
نگاہ پير فلک ميں نہ ميں عزيز ، نہ تو
خودي ميں ڈوب ، زمانے سے نا اميد نہ ہو
کہ اس کا زخم ہے درپردہ اہتمام رفو
رہے گا تو ہي جہاں ميں يگانہ و يکتا
اتر گيا جو ترے دل ميں 'لاشريک لہ
