Difference between revisions of "خوشامد"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with "ار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن ارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي راز کر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشام...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
(4 intermediate revisions by 3 users not shown) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''خوشامد''' | ||
+ | |||
ار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن | ار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن | ||
+ | |||
ارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي راز | ارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي راز | ||
کر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشامد | کر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشامد | ||
+ | |||
دستور نيا ، اور نئے دور کا آغاز | دستور نيا ، اور نئے دور کا آغاز | ||
معلوم نہيں ، ہے يہ خوشامد کہ حقيقت | معلوم نہيں ، ہے يہ خوشامد کہ حقيقت | ||
+ | |||
کہہ دے کوئي الو کو اگر 'رات کا شہباز | کہہ دے کوئي الو کو اگر 'رات کا شہباز | ||
+ | </div > |
Latest revision as of 01:05, 20 July 2018
"
خوشامد
ار جہاں سے نہيں آگاہ ، وليکن
ارباب نظر سے نہيں پوشيدہ کوئي راز
کر تو بھي حکومت کے وزيروں کي خوشامد
دستور نيا ، اور نئے دور کا آغاز
معلوم نہيں ، ہے يہ خوشامد کہ حقيقت
کہہ دے کوئي الو کو اگر 'رات کا شہباز