Difference between revisions of "..عورت.."
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير غير کے ہاتھ ميں ہے جوہر عورت کي نمود راز ہے اس کے تپ غم کا يہي نکت...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
| (4 intermediate revisions by 3 users not shown) | |||
| Line 1: | Line 1: | ||
| + | "<div dir="rtl"> | ||
| + | '''..عورت..''' | ||
جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير | جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير | ||
| + | |||
غير کے ہاتھ ميں ہے جوہر عورت کي نمود | غير کے ہاتھ ميں ہے جوہر عورت کي نمود | ||
راز ہے اس کے تپ غم کا يہي نکتہ شوق | راز ہے اس کے تپ غم کا يہي نکتہ شوق | ||
| + | |||
آتشيں ، لذت تخليق سے ہے اس کا وجود | آتشيں ، لذت تخليق سے ہے اس کا وجود | ||
کھلتے جاتے ہيں اسي آگ سے اسرار حيات | کھلتے جاتے ہيں اسي آگ سے اسرار حيات | ||
| + | |||
گرم اسي آگ سے ہے معرکہ بود و نبود | گرم اسي آگ سے ہے معرکہ بود و نبود | ||
ميں بھي مظلومي نسواں سے ہوں غم ناک بہت | ميں بھي مظلومي نسواں سے ہوں غم ناک بہت | ||
| + | |||
نہيں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کي کشود | نہيں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کي کشود | ||
| + | </div> | ||
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
"
..عورت..
جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير
غير کے ہاتھ ميں ہے جوہر عورت کي نمود
راز ہے اس کے تپ غم کا يہي نکتہ شوق
آتشيں ، لذت تخليق سے ہے اس کا وجود
کھلتے جاتے ہيں اسي آگ سے اسرار حيات
گرم اسي آگ سے ہے معرکہ بود و نبود
ميں بھي مظلومي نسواں سے ہوں غم ناک بہت
نہيں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کي کشود
