Difference between revisions of "عورت کي حفاظت"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | "<div dir="rtl"> | ||
+ | '''آزادی_نسواں''' | ||
+ | اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور | ||
+ | |||
+ | کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد | ||
+ | |||
+ | نے پردہ ، نہ تعليم ، نئي ہو کہ پراني | ||
+ | |||
+ | نسوانيت زن کا نگہباں ہے فقط مرد | ||
+ | |||
+ | جس قوم نے اس زندہ حقيقت کو نہ پايا | ||
+ | |||
+ | اس قوم کا خورشيد بہت جلد ہوا زرد | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
"
آزادی_نسواں
اک زندہ حقيقت مرے سينے ميں ہے مستور
کيا سمجھے گا وہ جس کي رگوں ميں ہے لہو سرد
نے پردہ ، نہ تعليم ، نئي ہو کہ پراني
نسوانيت زن کا نگہباں ہے فقط مرد
جس قوم نے اس زندہ حقيقت کو نہ پايا
اس قوم کا خورشيد بہت جلد ہوا زرد