Difference between revisions of "لاوالا"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
| Line 1: | Line 1: | ||
| + | <div dir="rtl"> | ||
| + | '''لاوالا''' | ||
| + | فضائے نور ميں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پيدا | ||
| + | |||
| + | سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ | ||
| + | |||
| + | نہاد زندگی ميں ابتدا 'لا' ، انتہا 'الا' | ||
| + | |||
| + | پيام موت ہے جب 'لا ہوا الا' سے بيگانہ | ||
| + | |||
| + | وہ ملت روح جس کی 'لا 'سے آگے بڑھ نہيں سکتی | ||
| + | |||
| + | يقيں جانو، ہوا لبريز اس ملت کا پيمانہ | ||
| + | </div> | ||
Latest revision as of 01:05, 20 July 2018
لاوالا
فضائے نور ميں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پيدا
سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ
نہاد زندگی ميں ابتدا 'لا' ، انتہا 'الا'
پيام موت ہے جب 'لا ہوا الا' سے بيگانہ
وہ ملت روح جس کی 'لا 'سے آگے بڑھ نہيں سکتی
يقيں جانو، ہوا لبريز اس ملت کا پيمانہ
