Difference between revisions of "شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں"
From IQBAL
Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں== شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں <br> مفت میں کا...") |
(No difference)
|
Latest revision as of 19:00, 25 May 2018
شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے
وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف
"پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے"