Difference between revisions of "مستی کردار"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " صوفی کی طريقت ميں فقط مستی احوال ملا کی شريعت ميں فقط مستی گفتار شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذو...") |
|||
| Line 1: | Line 1: | ||
صوفی کی طريقت ميں فقط مستی احوال | صوفی کی طريقت ميں فقط مستی احوال | ||
| + | |||
ملا کی شريعت ميں فقط مستی گفتار | ملا کی شريعت ميں فقط مستی گفتار | ||
| + | |||
شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذوق | شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذوق | ||
| + | |||
افکار ميں سرمست، نہ خوابيدہ نہ بيدار | افکار ميں سرمست، نہ خوابيدہ نہ بيدار | ||
وہ مرد مجاہد نظر آتا نہيں مجھ کو | وہ مرد مجاہد نظر آتا نہيں مجھ کو | ||
| + | |||
ہو جس کے رگ و پے ميں فقط مستی کردار | ہو جس کے رگ و پے ميں فقط مستی کردار | ||
Revision as of 14:37, 25 May 2018
صوفی کی طريقت ميں فقط مستی احوال
ملا کی شريعت ميں فقط مستی گفتار
شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذوق
افکار ميں سرمست، نہ خوابيدہ نہ بيدار
وہ مرد مجاہد نظر آتا نہيں مجھ کو
ہو جس کے رگ و پے ميں فقط مستی کردار
