Difference between revisions of "Nafsayat"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with "نفسیات حاکمی یہ مہر ہے بے مہری صیاد کا پردہ آئی نہ مرے کام مری تازہ صفیری رکھنے لگا مرجھائے ہوئ...") |
(No difference)
|
Latest revision as of 13:42, 25 May 2018
نفسیات حاکمی
یہ مہر ہے بے مہری صیاد کا پردہ
آئی نہ مرے کام مری تازہ صفیری
رکھنے لگا مرجھائے ہوئے پھول قفس میں
شاید کہ اسیروں کو گوارا ہو اسیری