Actions

Difference between revisions of "طالب علم"

From IQBAL

(Created page with " خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے کہ تيرے بحر کی موجوں ميں اضطراب نہيں تجھے کتاب سے ممکن نہيں فراغ...")
(No difference)

Revision as of 18:52, 24 May 2018

خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے کہ تيرے بحر کی موجوں ميں اضطراب نہيں تجھے کتاب سے ممکن نہيں فراغ کہ تو کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہيں