Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/www/iqbal.wiki/includes/json/FormatJson.php on line 297

Warning: "continue" targeting switch is equivalent to "break". Did you mean to use "continue 2"? in /home/www/iqbal.wiki/languages/LanguageConverter.php on line 773
Difference between revisions of "Javed Ke Naam" - IQBAL
 Actions

Difference between revisions of "Javed Ke Naam"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<Center>
 +
'''جاوید کے نام'''
  
 +
خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغ
 +
خودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ
 +
 +
یہ ایک بات کہ آدم ہے صاحب مقصود
 +
ہزار گونہ فروغ و ہزار گونہ فراغ!
 +
 +
ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازی
 +
خراب کر گئی شاہیں بچے کو صحبت زاغ
 +
 +
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
 +
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
 +
 +
ٹھہر سکا نہ کسی خانقاہ میں اقبال
 +
کہ ہے ظریف و خوش اندیشہ و شگفتہ دماغ
 +
 +
</Center>

Latest revision as of 01:07, 20 July 2018

جاوید کے نام

خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغ خودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ

یہ ایک بات کہ آدم ہے صاحب مقصود ہزار گونہ فروغ و ہزار گونہ فراغ!

ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازی خراب کر گئی شاہیں بچے کو صحبت زاغ

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ

ٹھہر سکا نہ کسی خانقاہ میں اقبال کہ ہے ظریف و خوش اندیشہ و شگفتہ دماغ