Difference between revisions of "اساتذہ"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
| Line 1: | Line 1: | ||
| + | "<div dir="rtl"> | ||
| + | '''اساتذہ''' | ||
| + | مقصد ہو اگر تربيت لعل بدخشاں | ||
| + | |||
| + | بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشيد کا پر تو | ||
| + | |||
| + | دنيا ہے روايات کے پھندوں ميں گرفتار | ||
| + | |||
| + | کيا مدرسہ ، کيا مدرسے والوں کی تگ و دو | ||
| + | |||
| + | کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت | ||
| + | |||
| + | وہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہيں پيرو | ||
| + | </div> | ||
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
"
اساتذہ
مقصد ہو اگر تربيت لعل بدخشاں
بے سود ہے بھٹکے ہوئے خورشيد کا پر تو
دنيا ہے روايات کے پھندوں ميں گرفتار
کيا مدرسہ ، کيا مدرسے والوں کی تگ و دو
کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت
وہ کہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہيں پيرو
