Difference between revisions of "پيرس کي مسجد"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " مري نگاہ کمال ہنر کو کيا ديکھے کہ حق سے يہ حرم مغربي ہے بيگانہ حرم نہيں ہے ، فرنگي کرشمہ بازوں نے...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
| (4 intermediate revisions by 3 users not shown) | |||
| Line 1: | Line 1: | ||
| + | "<div dir="rtl"> | ||
| + | '''پيرس کي مسجد''' | ||
مري نگاہ کمال ہنر کو کيا ديکھے | مري نگاہ کمال ہنر کو کيا ديکھے | ||
| + | |||
کہ حق سے يہ حرم مغربي ہے بيگانہ | کہ حق سے يہ حرم مغربي ہے بيگانہ | ||
حرم نہيں ہے ، فرنگي کرشمہ بازوں نے | حرم نہيں ہے ، فرنگي کرشمہ بازوں نے | ||
| + | |||
تن حرم ميں چھپا دي ہے روح بت خانہ | تن حرم ميں چھپا دي ہے روح بت خانہ | ||
يہ بت کدہ انھي غارت گروں کي ہے تعمير | يہ بت کدہ انھي غارت گروں کي ہے تعمير | ||
| + | |||
دمشق ہاتھ سے جن کے ہوا ہے ويرانہ | دمشق ہاتھ سے جن کے ہوا ہے ويرانہ | ||
| + | </div> | ||
Latest revision as of 01:06, 20 July 2018
"
پيرس کي مسجد
مري نگاہ کمال ہنر کو کيا ديکھے
کہ حق سے يہ حرم مغربي ہے بيگانہ
حرم نہيں ہے ، فرنگي کرشمہ بازوں نے
تن حرم ميں چھپا دي ہے روح بت خانہ
يہ بت کدہ انھي غارت گروں کي ہے تعمير
دمشق ہاتھ سے جن کے ہوا ہے ويرانہ
