Difference between revisions of "محمد علی باب"
From IQBAL
(Blanked the page) (Tag: Blanking) |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''محمد_علی_باب''' | ||
+ | تھی خوب حضور علما باب کی تقرير | ||
+ | |||
+ | بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات | ||
+ | |||
+ | اس کی غلطی پر علما تھے متبسم | ||
+ | |||
+ | بولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقامات | ||
+ | |||
+ | اب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد | ||
+ | |||
+ | محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات | ||
+ | </div> |
Latest revision as of 01:05, 20 July 2018
محمد_علی_باب
تھی خوب حضور علما باب کی تقرير
بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات
اس کی غلطی پر علما تھے متبسم
بولا ، تمہيں معلوم نہيں ميرے مقامات
اب ميری امامت کے تصدق ميں ہيں آزاد
محبوس تھے اعراب ميں قرآن کے آيات