Difference between revisions of "مردان خدا"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری نہ وہ کہ حرب ہے جس کی تمام عياری ازل سے فطرت احرار ميں ہيں دوش بدو...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem) (Tag: Rollback) |
||
(4 intermediate revisions by 3 users not shown) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <div dir="rtl"> | ||
+ | '''مردان_خدا''' | ||
وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری | وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری | ||
+ | |||
نہ وہ کہ حرب ہے جس کی تمام عياری | نہ وہ کہ حرب ہے جس کی تمام عياری | ||
+ | |||
ازل سے فطرت احرار ميں ہيں دوش بدوش | ازل سے فطرت احرار ميں ہيں دوش بدوش | ||
+ | |||
قلندری و قبا پوشی و کلہ داری | قلندری و قبا پوشی و کلہ داری | ||
+ | |||
زمانہ لے کے جسے آفتاب کرتا ہے | زمانہ لے کے جسے آفتاب کرتا ہے | ||
+ | |||
انھی کی خاک ميں پوشيدہ ہے وہ چنگاری | انھی کی خاک ميں پوشيدہ ہے وہ چنگاری | ||
وجود انھی کا طواف بتاں سے ہے آزاد | وجود انھی کا طواف بتاں سے ہے آزاد | ||
+ | |||
يہ تيرے مومن و کافر ، تمام زناری | يہ تيرے مومن و کافر ، تمام زناری | ||
+ | </div > |
Latest revision as of 01:04, 20 July 2018
مردان_خدا
وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری
نہ وہ کہ حرب ہے جس کی تمام عياری
ازل سے فطرت احرار ميں ہيں دوش بدوش
قلندری و قبا پوشی و کلہ داری
زمانہ لے کے جسے آفتاب کرتا ہے
انھی کی خاک ميں پوشيدہ ہے وہ چنگاری
وجود انھی کا طواف بتاں سے ہے آزاد
يہ تيرے مومن و کافر ، تمام زناری