Actions

Difference between revisions of "Zulaam-e-Behar Mein Kho Kar Sanbhal J"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا''' ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا، پیچ کھا کھا کر بدل جا...")
 
(No difference)

Latest revision as of 06:23, 3 June 2018

ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا

ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا 

تڑپ جا، پیچ کھا کھا کر بدل جا

نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج 

ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا!