Difference between revisions of "اجتہاد"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with "ہند ميں حکمت ديں کوئی کہاں سے سيکھے نہ کہيں لذت کردار، نہ افکار عميق حلقہ شوق ميں وہ جرات انديشہ ک...") |
(No difference)
|
Revision as of 14:39, 24 May 2018
ہند ميں حکمت ديں کوئی کہاں سے سيکھے نہ کہيں لذت کردار، نہ افکار عميق حلقہ شوق ميں وہ جرات انديشہ کہاں آہ محکومی و تقليد و زوال تحقيق خود بدلتے نہيں، قرآں کو بدل ديتے ہيں ہوئے کس درجہ فقيہان حرم بے توفيق
ان غلاموں کا يہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب کہ سکھاتی نہيں مومن کو غلامی کے طريق