Difference between revisions of "صبح"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
<div dir="rtl"> | <div dir="rtl"> | ||
'''صبح''' | '''صبح''' | ||
+ | |||
يہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز | يہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز | ||
Revision as of 23:44, 25 May 2018
صبح
يہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز
نہيں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پيدا
وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود
ہوتی ہے بندہ مومن کی اذاں سے پيدا