Actions

Difference between revisions of "ن بہ تقدير"

From IQBAL

(Created page with " اسی قرآں ميں ہے اب ترک جہاں کی تعليم جس نے مومن کو بنايا مہ و پرويں کا امير 'تن بہ تقدير' ہے آج ان ک...")
(No difference)

Revision as of 13:10, 24 May 2018

اسی قرآں ميں ہے اب ترک جہاں کی تعليم جس نے مومن کو بنايا مہ و پرويں کا امير

'تن بہ تقدير' ہے آج ان کے عمل کا انداز تھی نہاں جن کے ارادوں ميں خدا کی تقدير

تھا جو 'ناخوب، بتدريج وہی ' خوب' ہوا کہ غلامی ميں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمير