Difference between revisions of "احکام الہی"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | <div dir="rtl"> | |
پابندی تقدير کہ پابندی احکام | پابندی تقدير کہ پابندی احکام | ||
Line 11: | Line 11: | ||
مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند | مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند | ||
+ | </div> |
Revision as of 21:25, 25 May 2018
پابندی تقدير کہ پابندی احکام
يہ مسئلہ مشکل نہيں اے مرد خرد مند
اک آن ميں سو بار بدل جاتی ہے تقدير
ہے اس کا مقلد ابھی ناخوش ، ابھی خورسند
تقدير کے پابند نباتات و جمادات
مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند