Difference between revisions of "پنجابی مسلمان"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | <div dir="rtl"> | |
مذہب ميں بہت تازہ پسند اس کی طبيعت | مذہب ميں بہت تازہ پسند اس کی طبيعت | ||
Line 11: | Line 11: | ||
يہ شاخ نشيمن سے اترتا ہے بہت جلد | يہ شاخ نشيمن سے اترتا ہے بہت جلد | ||
+ | </div> |
Revision as of 21:23, 25 May 2018
مذہب ميں بہت تازہ پسند اس کی طبيعت
کر لے کہيں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقيق کی بازی ہو تو شرکت نہيں کرتا
ہو کھيل مريدی کا تو ہرتا ہے بہت جلد
تاويل کا پھندا کوئی صياد لگا دے
يہ شاخ نشيمن سے اترتا ہے بہت جلد