Actions

Zulaam-e-Behar Mein Kho Kar Sanbhal J

From IQBAL

Revision as of 06:23, 3 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<center> '''ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا''' ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا، پیچ کھا کھا کر بدل جا...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا

ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا 

تڑپ جا، پیچ کھا کھا کر بدل جا

نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج 

ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا!