Actions

Zamane Ki Ye Gardish Javidana Haqiqat

From IQBAL

Revision as of 12:08, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''زمانے کی یہ گردش جاودانہ''' زمانے کی یہ گردش جاودانہ حقیقت ایک تو، باقی فسانہ کسی نے دوش د...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

زمانے کی یہ گردش جاودانہ

زمانے کی یہ گردش جاودانہ حقیقت ایک تو، باقی فسانہ

کسی نے دوش دیکھا ہے نہ فردا فقط امروز ہے تیرا زمانہ