Difference between revisions of "Yehi Adam Hai Sultan Behar-e-Bar Ka"
From IQBAL
(Created page with "<Center> '''یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا''' یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا کہوں کیا ماجرا اس بے بصر کا نہ خ...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid) (Tag: Rollback) |
(One intermediate revision by one other user not shown) | |
(No difference)
|
Latest revision as of 01:09, 20 July 2018
یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا
یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا کہوں کیا ماجرا اس بے بصر کا
نہ خود بیں، نے خدا بیں نے جہاں بیں یہی شہکار ہے تیرے ہنر کا!