Actions

Difference between revisions of "Wohi Asal-e-Makan-o-La Makan Hai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''وہی اصل مکان و لامکاں ہے''' وہی اصل مکان و لامکاں ہے مکاں کیا شے ہے، انداز بیاں ہے خضر کیو...")
 
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
(One intermediate revision by one other user not shown)
(No difference)

Latest revision as of 01:09, 20 July 2018

وہی اصل مکان و لامکاں ہے

وہی اصل مکان و لامکاں ہے مکاں کیا شے ہے، انداز بیاں ہے

خضر کیونکر بتائے، کیا بتائے اگر ماہی کہے دریا کہاں ہے