Actions

Vo Mera Ronaq-e-Mehfil Kahan Hai

From IQBAL

Revision as of 11:14, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''وہ میرا رونق محفل کہاں ہے''' وہ میرا رونق محفل کہاں ہے مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے مقام اس ک...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

وہ میرا رونق محفل کہاں ہے

وہ میرا رونق محفل کہاں ہے مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے

مقام اس کا ہے دل کی خلوتوں میں خدا جانے مقام دل کہاں ہے!