Actions

Difference between revisions of "Tha Jahan Madrasa-e-Sheri-o-Shahanshahi"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''تھا جہاں مدرسہ شیری و شاہنشاہی''' تھا جہاں مدرسہ شیری و شاہنشاہی آج ان خانقہوں میں ہے فقط ر...")
 
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
(2 intermediate revisions by 2 users not shown)
Line 2: Line 2:
 
'''تھا جہاں مدرسہ شیری و شاہنشاہی'''
 
'''تھا جہاں مدرسہ شیری و شاہنشاہی'''
  
تھا جہاں مدرسہ شیری و شاہنشاہی  
+
تھا جہاں مدرسہ شیری و شاہنشاہی  
 
آج ان خانقہوں میں ہے فقط روباہی
 
آج ان خانقہوں میں ہے فقط روباہی
  
نظر آئی نہ مجھے قافلہ سالاروں میں  
+
نظر آئی نہ مجھے قافلہ سالاروں میں  
 
وہ شبانی کہ ہے تمہید کلیم اللہی
 
وہ شبانی کہ ہے تمہید کلیم اللہی
  
لذت نغمہ کہاں مرغ خوش الحاں کے لیے  
+
لذت نغمہ کہاں مرغ خوش الحاں کے لیے  
 
آہ، اس باغ میں کرتا ہے نفس کوتاہی
 
آہ، اس باغ میں کرتا ہے نفس کوتاہی
  
ایک سرمستی و حیرت ہے سراپا تاریک  
+
ایک سرمستی و حیرت ہے سراپا تاریک  
 
ایک سرمستی و حیرت ہے تمام آگاہی
 
ایک سرمستی و حیرت ہے تمام آگاہی
  
صفت برق چمکتا ہے مرا فکر بلند  
+
صفت برق چمکتا ہے مرا فکر بلند  
 
کہ بھٹکتے نہ پھریں ظلمت شب میں راہی
 
کہ بھٹکتے نہ پھریں ظلمت شب میں راہی
  
  
 
</Center>
 
</Center>

Latest revision as of 01:08, 20 July 2018

تھا جہاں مدرسہ شیری و شاہنشاہی

تھا جہاں مدرسہ شیری و شاہنشاہی 

آج ان خانقہوں میں ہے فقط روباہی

نظر آئی نہ مجھے قافلہ سالاروں میں 

وہ شبانی کہ ہے تمہید کلیم اللہی

لذت نغمہ کہاں مرغ خوش الحاں کے لیے 

آہ، اس باغ میں کرتا ہے نفس کوتاہی

ایک سرمستی و حیرت ہے سراپا تاریک 

ایک سرمستی و حیرت ہے تمام آگاہی

صفت برق چمکتا ہے مرا فکر بلند 

کہ بھٹکتے نہ پھریں ظلمت شب میں راہی